Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بی جے پی

ایک اور معروف بھارتی اداکار بی جے پی میں شامل ہونے والے ہیں؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت کے بعد ایک اور معروف اداکار نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ معروف بھارتی اداکار پرکاش راج نے سوشل میڈیا پر ایک صارف کی جانب سے کئے جانے والے اعلان پر مزاحیہ انداز میں ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ایکس پر ایک صارف نے اپنے ٹوئٹ میں انکشاف کیا تھا کہ پرکاش راج

Loading...