Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
تاپسی پنو

تاپسی پنو کی شادی کی خصوصی ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تاپسی پنو کی ان کے دیرینہ دوست بیڈمنٹن کوچ میتھیاس بوئی کے ہمراہ شادی کی خصوصی ویڈیوز سوشل میٰڈیا پر لیک ہوگئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی شادی کی خصوصی ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹک ٹاک‘ پر کسی صارف کی جانب سے جاری کی گئیں ہیں ۔     View this post on Instagram   A post shared by dia

Loading...