
جیا بچن کا بہترین دوست کون ہے؟ اداکارہ نے بتادیا
بالی ووڈ کی معروف اور سینئر اداکارہ جیا بچن نے امیتابھ بچن کو اپنا دوست قرار دیتے ہوئے اہم انکشافات کئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ‘واٹ دی ہیل نویا 2’ کے حالیہ پرومو میں سینئر اداکارہ جیا بچن نے اپنے شوہر اور اداکار امیتابھ بچن کو اپنا ‘بہترین دوست’ قرار دیا ہے اور اس موقع پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنے شوہر سے کچھ







