Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹیلر سوئفٹ

ٹیلر سوئفٹ کا نام دنیا کے ارب پتیوں کی فہرست میں شامل

عالمی شہرت یافتہ معروف گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ آخر کار ایلون مسک اور دنیا کے امیر ترین لوگوں سمیت دیگر ٹیک انٹرپرینیورز کی فہرست میں باضابطہ طور پر شامل ہو گئی ہیں۔ گلوکارہ فوربز کی جانب سے جاری کردہ دنیا کے ارب پتیوں کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ فنانشل نیوز آؤٹ لیٹ نے کہا کہ وہ اپنی موسیقی کی بنیاد پر ارب پتی کا درجہ

Loading...