Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
معمر ترین شخص

دنیا کے معمر ترین شخص، 114 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

2 اپریل 2024 کو دنیا کے معمر ترین شخص جوآن ویسنٹ پیریز مورا 114 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اس حوالے سے حکام اور رشتہ داروں نے بتایا کہ وینزویلا کے جوان ویسینٹے پیریز مورا، جنہیں گنیز ورلڈ ریکارڈز نے 2022 میں دنیا کے معمر ترین آدمی کے طور پر سرٹیفکیٹ دیا تھا، منگل کو 114 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ گنیز کے

Loading...