Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نورا فتیحی

انڈسٹری میں ابتدائی دن کیسے گزرے؟ نورا فتحی نے بتادیا

بالی ووڈ اداکارہ اور معروف ڈانسر نورا فتحی نے انڈسٹری میں ان دنوں کے متعلق بات کی ہے کہ جب وہ بالی ووڈ میں اپنا کیریئر شروع کرنے کے لیے کینیڈا سے منتقل ہوئیں تھیں۔ حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے بتایا کہ  کس طرح کچھ ایجنسیاں ہیں جو لوگوں کا بہت بری طرح استحصال کرتی ہیں۔ اس تجربے کو “دردناک” قرار دیتے ہوئے

Loading...