
ٹوئنکل کھنہ نے بتایا اپنی خوبصورت ازدواجی زندگی کا راز
بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے اپنے شوہر اکشے کمار کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئنکل اکثر انسٹاگرام پر اپنی اور اکشے کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں اور اس بار انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی اور بتایا کہ وہ اب بھی انہیں کس طرح ہنساتے ہیں۔ حال ہی میں بالی ووڈ اداکار اکشے کمار،







