
شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کس معروف ماڈل کو ڈیٹ کر رہے ہیں؟ ویڈیو وائرل
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اس وقت مقبول ترین اسٹار کڈز میں سے ایک ہیں۔ وہ ایک سپر اسٹار کا بیٹا ہونے کے باوجود وہ خود کو لائم لائٹ سے دور رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں، اور اداکاری سے بھی بہت دور ہیں۔ اس کے بجائے آریان نے بطور ہدایتکار انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے کا فیصلہ کیا اور ساتھ ہی ساتھ اپنا







