
‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ میں عالیہ بھٹ کی غیر موجودگی کی وجہ سامنے آگئی
‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ میں اداکارہ عالیہ بھٹ کی غیر موجودگی نے نئے سوالات کو جنم دیا ہے جس کی وجہ سے ممکنہ دراڑ یا اختلاف کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شو میں اداکار رنبیر کپور کے ہمراہ اداکارہ کی عدم موجودگی کی اصل وجہ مالی مذاکرات تھے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ







