Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مکمل سورج گرہن

رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن کب، کہاں اور کس وقت دیکھا جائیگا؟

سال 2024 کا پہلا اور مکمل سورج گرہن 08 اپریل کو ہوگا جو کہ 9 اپریل تک جاری رہے گا۔ رپورٹس کے مطابق سورج گرہن میکسیکو سے شروع ہوگا اور ٹیکساس، اوکلاہوما، آرکنساس، مسوری، الینوائے، کینٹکی، انڈیانا، اوہائیو، پنسلوانیا، نیویارک، ورمونٹ، نیو ہیمپشائر سے ہوتا ہوا کینیڈا پہنچے گا۔ سورج گرہن کے دوران، امریکہ کی زیادہ تر ریاستوں میں مکمل اندھیرا چھائے گا، جس کی وجہ سے سینکڑوں

Loading...