Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہناز گل

بالی ووڈ میں اداکاری کے بعد شہناز گل کا گلوکاری میں بھی ڈیبیو

معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان شہناز گل نے بالی ووڈ میں اداکاری کے بعد بطور پلے بیک سنگر اپنے کیریئر کا آغاز کیا ہے۔ اس گانے کا نام “دل کیا ارادہ تیرا” ہے اور یہ ایک نئی بالی ووڈ فلم پٹنہ شکلا میں دکھایا گیا ہے، جسے ارباز خان نے پروڈیوس کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)

Loading...