
بالی ووڈ کی ایک اور مشہور جوڑی شادی کے بندھن میں بندھ گئی
بالی ووڈ کی معروف جوڑی اداکار پلکت سمراٹ اور اداکارہ کریتی کھربندا شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی شادی 15 مارچ جمعہ کے روز ہوئی جس میں ان کے خاندان کے قریبی افراد اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ اپنی شادی کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے جوڑی نے خوبصورت تصاویر بھی شیئر کی ہیں جس میں دونوں بےحد خوش نظر آرہے







