Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دبئی ائیرپورٹ

دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار شخص کے پاس سے عجیب و غریب اشیاء برآمد

ایک حیران کن واقعے میں دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک مسافر کو عجیب و غریب اشیا لے جانے پر حراست میں لے لیا گیا، جو شاید جادو ٹانے میں استعمال کی جاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسافر افریقی ملک سے دبئی ایئرپورٹ پر اترا۔ شک کی بنیاد پر کسٹم حکام نے مکمل تلاشی لی تو پلاسٹک کے ڈبے کے اندر سے ایک چونکا دینے والا ذخیرہ برآمد ہوا۔

Loading...