
ہما قریشی اگلی فلم میں رکشہ ڈرائیور کا کردار ادا کریں گی
بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی عالمی اپنی اگلی فلم میں رکشہ ڈرائیور کا کردار ادا کرنے والی ہیں جو کہ بلا عنوان ڈرامہ ایک ایسی عورت کی سچی کہانی پر مبنی ہے۔ خواتین کے عالمی دن پر اداکارہ ہما قریشی نے اپنی ایک نئی فلم کا اعلان کرتے ہوئے ایک پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں وہ ممکنہ رکشہ ڈرائیور کا کردار ادا کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔







