Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل خان نے شادی کر لی

بالی ووڈ کی ڈرامہ کوئین راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی نے دوسری شادی کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عادل درانی نے جے پور میں ’بگ باس 12‘ سے شہرت حاصل کرنے والی سومی خان سے شادی کی ہے تاہم اس حوالے سے اب تک کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔ خیال رہے کہ سومی خان اپنی بہن صبا خان کے ساتھ ’بگ باس 12‘

Loading...
Exit mobile version