پلکت سمراٹ اور کریتی کھربندہ کی شادی کا دعوت نامہ وائرل
بالی ووڈ کی مشہور جوڑی کریتی کھربندا-پلکت سمراٹ مبینہ طور پر 13 مارچ کو شادی کر رہے ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood) میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ کریتی کھربندا اور اداکار پلکیت جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے جس کا دعوت نامہ بھی وائرل ہوگیا ہے۔ View this post on Instagram
