عالیہ بھٹ کی ‘اسپائی یونیورس’ فلم کا باضابطہ طور پر اعلان ہوگیا
اداکارہ عالیہ بھٹ کے YRF اسپائی یونیورس میں شامل ہونے کی قیاس آرائیاں بالآخر ختم ہوگئیں کیونکہ یش راج فلمز کے سی ای او اکشے ودھانی نے اس دلچسپ خبر کی تصدیق کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یش راج فلمز کے سی ای او اکشے ودھانی نے منگل کو کہا کہ عالیہ بھٹ YRF کے اسپائی یونیورس میں ایک فلم کر رہی ہیں، جس کی شوٹنگ اس
