شردھا کپور نے کس سپر اسٹار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا تھا؟
بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کا موقع ٹھکرا دیا تھا۔ اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں شردھا کپور کے حوالے سے بتایا گیا کہ انہیں سلمان خان کے ساتھ ’لکی: ناٹ ٹائم فار لو‘ میں کام کرنے کے لیے اس وقت رابطہ کیا گیا جب وہ 15 سے 16 سال کی
