اجے دیوگن کی فلم ’شیطان‘ کو کلین چٹ مل گئی
معروف بھارتی اداکار اجے دیوگن کی فلم ’شیطان‘ جو کہ رواں ماہ 8 مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے، کو کلین چٹ مل گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’شیطان‘ کو 4 مارچ کو سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن (CBFC) کی جانب سے میکرز کو U/A سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا ہے, اس کا مطلب ہے کہ فلم کو بالغ افراد اور بچے بالغوں کی
