آننت امبانی کی لگژری گھڑی دیکھ کر مارک رکربرگ بھی حیران رہ گئے
آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی شاندار تقریب جام نگر میں منعقد ہوئی اور ستاروں سے سجی تین روزہ پری ویڈنگ تقریب میں مختلف سی ای اوز، پاپ اسٹارز اور بالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ اس دوران آننت امبانی کی میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ پرسکیلا چن سے ملاقات ہوئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا
