کترینہ کیف کا فلم ‘بچنا اے حسینو’ میں اپنے کیمیو کے متعلق اہم انکشاف
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں رنبیر کپور کی فلم ‘بچنا اے حسینو’ میں اپنے کیمیو کے بارے میں بات کی ہے۔ رنبیر کپور کی فلم ‘بچنا اے حسینو’ میں تین خواتین اداکارائیں تھیں جن میں دیپیکا پڈوکون، بپاشا باسو اور منیشا لامبا شامل تھیں۔ ایک انٹرویو میں، کترینہ کیف نے انکشاف کیا کہ وہ بھی فلم کی کاسٹ کا حصہ تھیں اور اپنے کیمیو
