شاہ رخ خان کے متعلق وہ باتیں جو شاید بہت سے لوگ نہیں جانتے ہونگے
شاہ رخ خان، جنہیں بالی ووڈ کا بادشاہ کہا جاتا ہے، کئی سالوں سے فلم انڈسٹری کی ایک دبنگ شخصیت بنے ہوئے ہیں، جنہوں نے اپنی اداکاری سے اپنے مداحوں کے دلوں کو موہ لیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انوپم کھیر کے شو، ’کچھ بھی ہو سکتا ہے‘ میں شاہ رخ خان نے اپنے بچپن کے بارے میں ایک حیران کن تفصیلات شیئر کیں ہیں۔ انہوں نے
