رین ایمرجنسی صورتحال، کراچی والوں کیلئے بڑا اعلان
محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر قائد میں رین الرٹ جاری کیا گیا ہے جس کی پیش نظر صوبائی حکومت کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنے سوشل سائٹ پر اپنے ایک پیغام کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ جعمے کے روز کراچی کے تمام دفاتر میں ہاف ڈے ہوگا۔ Though preparations have been made, as a matter
