دیپیکا اور رنویر نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی
بالی ووڈ اسٹار جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اپنے پہلے بچے کی توقع کر رہے ہیں جس کا باقاعدہ اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دیپیکا اپنے دوسرے سہ ماہی میں ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by दीपिका पादुकोण (@deepikapadukone) دیپیکا اور رنویر نے اپنے ننھے مہمان کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی۔ پوسٹ میں
