Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بیلا حدید کیساتھ ایک اور بڑے برانڈ کی جانب سے معاہدہ ختم

امریکی سپر ماڈل، بیلا حدید، کے ساتھ ایک اور بڑے برانڈ کی جانب سے معاہدہ ختم کردیا گیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کئی رپورٹس کے مطابق، کاسمیٹک دیو ’’شارلٹ ٹلبری‘‘ نے گزشتہ سال نومبر میں سپر ماڈل بیلا حدید کے ساتھ اپنی شراکت کو ختم کر دیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مارچ 2023 میں، میک اپ کمپنی نے

Loading...
Exit mobile version