Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ارجن کپور کس کو اپنا استاد مانتے ہیں؟ اداکار نے بتادیا

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور، معروف فلمساز روہت شیٹی کی آنے والی فلم ’سنگھم اگین‘ میں ولن کا کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک حالیہ بیان میں اداکار نے روہت شیٹی اور آدتیہ کپور کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں ‘سچا سرپرست’ قرار دیا ہے ۔ ارجن کپور نے کہا، میں نے انڈسٹری میں اپنے کیریئر کا آغاز ‘عشق زادے’، ‘اورنگ

Loading...
Exit mobile version