Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سمانتھا روتھ پربھو

سمانتھا روتھ پربھو کا طویل وقفے کے بعد کام پر واپسی کا اعلان

بھارتی اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو اپنی صحت پر توجہ دینے کے لیے ایک طویل وقفے کے بعد کام پر واپسی کا اعلان اور اپنے نئے پروجیکٹ کے بارے میں بھی بات کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا کہ وہ اپنی صحت پر توجہ دینے کے لیے ایک طویل وقفے کے بعد کام پر واپسی کے

Loading...