Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اداکار دھرمیندر

بالی ووڈ اداکار دھرمیندر نے اپنا نام تبدیل کرلیا؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار دھرمیندر، جن کا اصل نام دھرم سنگھ دیول ہے، لیکن دنیا انہیں ان کے اسکرین کے نام سے ہی جانتی اور پہچانتی ہے۔ حال ہی میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ 64 سال سے ہندی فلم انڈسٹری کا حصہ رہنے والے تجربہ کار اداکار دھرمیندر نے اپنا آن اسکرین نام تبدیل کر لیا ہے۔     View this post on Instagram   A

Loading...