Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مریم نواز

مسلم لیگ ن سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پیغام میں عام انتخابات 2024 کے اب تک کے نتائج پر مریم نواز نے اپنے خیالات  کا اظہار کیا ہے۔ As opposed to the false perception deliberately built by a section of media last night, PMLN,

Loading...