
اہم سیاسی شخصیات کا موبائل سروس بحال کرنے کا مطالبہ
ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کے تحت پولنگ کا عمل جاری ہے تاہم حکومت کی جانب سے موبائل سروس جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس صورتحال کی پیش نظر ملک بھر میں متعدد پولنگ اسٹیشنز انٹرنیٹ کی بندش اور مواصلاتی مشکلات جیسے مسائل کی وجہ سے پولنگ کا عمل شروع کرنے سے قاصر ہیں۔ حالات حاضرہ کو دیکھتے ہوئے اہم سیاسی شخصیات کی







