
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
تاریخ میں پہلی بار مس یونیورس کے آئندہ ہونے والے مقابلے میں سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی ماڈل کے شامل ہونے کے امکانات ہیں۔ اس حوالے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تنظیم کی بین الاقوامی تعلقات کی کوآرڈینیٹر ماریا جوز انڈا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مس یونیورس آرگنائزیشن نے اس وقت سعودی عرب فرنچائز کے لیے ممکنہ امیدوار منتخب کرنے کے لیے جانچ پڑتال







