شردھا کپور کی شادی سے متعلق نئی پوسٹ وائرل
شردھا کپور، جو بالی ووڈ میں اپنے انداز، بہترین اداکاری اور دلکشی کے لیے جانی جاتی ہیں، نے اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ خوبصورت تصاویر کے ساتھ شادی کا اشارہ دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ View this post on Instagram A post shared
