بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی ‘بگ باس 17’ کے فاتح بن گئے
’بگ باس 17‘، مقبول ترین رئیلٹی شو کے 17ویں سیزن کے فاتح کا اعلان کردیا گیا اور یہ کوئی اور نہیں بلکہ منور فاروقی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 28 جنوری، اتوار کو، منور فاروقی کو رئیلٹی شو ‘بگ باس 17’ کے فاتح کا تاج پہنایا گیا۔ اسٹینڈ اپ کامیڈین نے رئیلٹی شو میں ابھیشیک کمار، منارا چوپڑا، انکیتا لوکھنڈے اور ارون مشیٹی
