کیا اس بچے کو پہچان سکتے ہیں جو بالی ووڈ کا نیا ’ڈان‘ بننے جارہا ہے
بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکاروں کے متعلق جاننے کی خواہش ہر ایک مداح کو ہوتی ہے پھر چاہے وہ ان کی ابتدائی زندگی ہو یا ان کی بچپن کی یادگار یادیں۔ اکثر اداکار اپنی بچپن کی تصاویر اپنے سوشل اکاؤنٹس پر شیئر کرتے رہتے ہیں جو ان کے مداحوں کو کشمش میں ڈال دیتی ہیں اور ان کی پہچان کرنا تھوڑا مشکل ہوجاتا ہے۔ حال ہی میں
