معروف اداکار حادثے کا شکار ہوگئے، اسپتال منتقل
بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اداکار کے گھٹنے اور کندھے کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے۔ جس کی وجہ سے انہیں ممبئی کے کوکیلا بین دھیرو بھائی امبانی اسپتال اور میڈیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں داخل کرایا گیا ہے۔ سیف کی اہلیہ اداکارہ کرینہ کپور خان بھی اپنے شوہر
