مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم کی پہلی جھلک جاری
پاپ میوزک کے بادشاہ، مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے ۔ مائیکل جیکسن صرف ایک اداکار ہی نہیں تھے بلکہ پاپ میوزک انڈسٹری میں ایک ثقافتی شخصیت تھے اور ان کے انتقال کے برسوں بعد بھی زندہ ہیں، اور ان کے مداحوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ View this post on Instagram
