Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہ رخ خان کا نیا ہیئر اسٹائل وائرل ہوگیا

سپر سٹار شاہ رخ خان کبھی بھی اپنے مداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام نہیں ہوتے ہیں اور یہی وجہ سے لوگ ان کے دیوانے ہیں۔ حال ہی میں اداکار کی ایک نئی جھلک سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آئی ہے جس میں ان کا نیا انداز ان کے مداحوں کے لئے کافی متاثر کن ثابت ہورہا ہے۔ کنگ خان کا وائرل ہونے والا نیا ہئر اسٹائل

Loading...
Exit mobile version