Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عمران ہاشمی نے ’ٹائیگر 3‘ کو اپنے لئے خاص کیوں کہا؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی نے فلم ’ٹائیگر 3‘ میں اپنے کردار اور اس کی کامیابی کو اپنے لئے بہت خاص قرار دیا ہے۔ حال ہی میں اپنے ایک بیان میں اداکار نے فلم کی او ٹی ٹی ریلیز کے متعلق بات کی اور بتایا کہ مجھے خوشی ہے کہ جب ٹائیگر 3 سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تو ناظرین نے مجھے اتنا پیار دیا  اور

Loading...
Exit mobile version