امیتابھ بچن کے نواسے کی سوشل میڈیا پر انٹری
زویا اختر کی ’دی آرچیز‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والے اداکار آگستیہ نندا نے اب سوشل میڈیا پر بھی ڈیبیو کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جیا بچن اور امیتابھ بچن کے نواسے آگستیہ نندا نے 11 جنوری کو اپنی ایک دلکش تصویر کے ساتھ انسٹاگرام پر انٹری کی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by
