خوشبودار موم بتی استعمال کرنے والے ہوجائیں ہوشیار
خوشبودار موم بتی کا استعمال پچھلے کچھ سالوں میں بہت عام ہوگیا ہے لوگ اسے اپنے موڈ کو تروتازہ کرنے لئے استعمال کرتے ہیں اور اب اسے گھر کی ڈیکوریشن کا اہم جز بھی سمجھا جاتا ہے۔ ان خوشبودار موم بتیوں کے استعمال کے والے سے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ انسان کی صحت کے لیے نقصان دہ اور سانس کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا سکتا
