‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی ویڈیو گیمز کی دنیا میں شاندار انٹری
عالمی اور مقامی سطح پر پہچان حاصل کرنے کے بعد، دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے ایک اور دلچسپ سفر کا آغاز کیا ہے اور اس بار ویڈیو گیمز کی ایکشن سے بھرپور دنیا میں شاندار انداز میں انٹری لی ہے۔ ہالی ووڈ کی متعدد ایکشن سے بھرپور فلموں پر پب جی گیمز بن چکے ہیں اور اب مولا جٹ بھی اس دوڑ میں شامل ہوگئی ہے ۔
