واٹس ایپ اسٹیٹس اپ ڈیٹ کرنے کے لئے نیا فیچر متعارف
میٹا کمپنی کی جانب سے واٹس ایپ کو بہتر بنانے اور صارفین کی دلچسپی حاصل کرنے کے لئے مستقل طور پر کوششیں جاری ہیں۔ اس حوالے سے WABetaInfo کی جاری رپورٹ کے مطابق اب صارفین انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت کے بغیر ایک ساتھ متعدد دیگر ڈیوائسز پر واٹس ایپ تک رسائی اور استعمال کرنے کے امکانات کے بعد، منسلک ڈیوائسز سے اسٹیٹس اپ ڈیٹ کرنے کی صلاحیت کو
