Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

واٹس ایپ کے نئے اور بہترین فیچر کی آزمائش جاری

واٹس ایپ کی جانب سے ایک اور نئے اور بہترین فیچر کی آزمائش جاری ہے۔ اس حوالے سے جاری رپورٹس  کے مطابق واٹس ایپ اسٹیٹس کو براہ راست فیس بک پر شیئر کئے جانے کے ساتھ ساتھ اب انسٹاگرام پر بھی شیئر کروانا ممکن ہوسکے گا۔ اس فیچر کے حوالے سے ہونے والی آزمائش کا آغاز ہوچکا ہے جو کہ فی الحال مخصوص صارفین تک محدود ہے۔ اس

Loading...
Exit mobile version