Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خیبرپختونخوا؛ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کا انخلا جاری

خیبر پختونخوا سے غیر قانونی طور پرمقیم افغانیوں کے انخلاءاوربیدخلی کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کے مطابق خیبر پختونخوا سے اب تک  3 لاکھ، ایک ہزار،161 افراد کو افغانستان بجھوایا گیا ہے جبکہ گزشتہ روز طورخم بارڈرکے راستے مزید 210افرادافغانستان منتقل ہوئے۔ محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ طورخم بارڈر کے راستے ابتک مجموعی طورپر 2لاکھ 95 ہزار49 افراد افغانستان جاچکے ہیں جبکہ انگورآدہ کے راستے

Loading...