
حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے اقدامات اٹھانے کیلئے پرعزم ہے،وزیراعظم
وزیراعظم نےکہا ہے کہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے اقدامات اٹھانے کیلئے پرعزم ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کا ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم نے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی، سکیورٹی فورسز، منتظمین اور شائقین کو خراج تحسین پیش کیا جبکہ وزیر اعظم نے پی ایس ایل







