
شہدائے وطن کی لازوال قربانیاں نا قابل فراموش ہیں، محسن نقوی
محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہدائے وطن کی لازوال قربانیاں نا قابل فراموش ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میر علی میں شہادت کا بلندرتبہ پانے والے لیفٹیننٹ کرنل کاشف علی، کیپٹن محمد احمد بدر سمیت 7 جوان پوری قوم کے ہیرو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم اپنے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے، پاک فوج کے







