Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عطاء تارڑ

عوام کے مسائل کا حل ہماری ترجیح ہے، عطاءاللہ تارڑ

عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل کا حل ہماری ترجیح ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کرے گا، معیشت کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لئے فوری اقدامات اٹھائیں گے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے معیشت کے حوالے سے آتے ہی اپنا ایجنڈا دیا، معیشت کو درپیش

Loading...