
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عوام دوست تاریخی پیکیج
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عوام کا حق عوام کی دہلیز پر، سوا تین کروڑ سے زائد افراد کے لئے 30ارب کا نگہبان رمضان پیکج ہے۔ 30لاکھ سے زائد گھرانوں کو ان کی دہلیز پر نگہبان رمضان پیکج مل گئے، 64لاکھ گھرانوں کو نگہبان رمضان پیکج کی ترسیل جلد مکمل کر لی جائے گی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان پیکج کے لئے خصوصی ہیلپ لائن 0800-02345







