
مردم شُماری کے ڈیٹا سے عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرسکتے ہیں، احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا ہے کہ مردم شُماری کے ڈیٹا سے عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرسکتے ہیں۔ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات پر اجلاس ہوا جس میں روزمرہ استعمال کی اشیا کے ریٹ کم کرنے کے لیے تجاویز کا جائزہ کیا گیا۔ حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ رمضان سے قبل سپلائی بہتر ہو جائے تو یکایک







