
صوبے کے حقو ق کے لیے آواڑ اٹھانا بری بات نہیں، گورنر کے پی
گورنر کے پی حاجی غلام نے کہا ہے کہ صوبے کے حقو ق کے لیے آواڑ اٹھانا بری بات نہیں۔ گورنر کے پی حاجی غلام علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام یونیورسٹیوں کو سہولیات فراہم کر رہے ہیں جبکہ تمام طلباء و طالبات کو سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنے عوام اور صوبے کا حق مانگنے میں







